امریکا۔اسکول میں فائرنگ سے دو طلبہ ہلاک،3 زخمی November 15, 2019 پولیس نے فائرنگ کے شبے میں ایک 16 سالہ نوجوان کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا ۔
دوران چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے نوجوان ہلاک November 14, 2019 دھماکے سے کونا پرادھان شدید زخمی ہوگیاجسے ہسپتال پہنچایاگیاتاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔
بھارت میں گایوں کیلیے ہاسٹل بنانے کی تجویز November 13, 2019 گائے کا گوبراور پیشاب کا استعمال کھاد بنانے کے کام آ سکتا ہے۔
غزہ پراسرائیلی فضائی حملے میں مزید4 فلسطینی شہید November 13, 2019 منگل سے اب تک غزہ پٹی میں ہونے والی شہادتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی۔
کابل میں کار بم دھماکا۔7 افراد ہلاک November 13, 2019 سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کرشواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے۔
بنگلہ دیش۔دو ٹرینوں کے درمیان تصادم۔16افراد ہلاک November 12, 2019 12 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے،تین اسپتال میں چل بسے،50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اسرائیلی بمباری۔فلسطینی کمانڈرشہید۔حماس کا بدلہ لینے کا اعلان November 12, 2019 باہا ابولعطا کو اس سے قبل شام کے دارالحکومت دمشق میں بھی اسرائیلی فورسز نے نشانہ بنانے کی کوشش کی…
مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈائون کی سنچری مکمل،مزید2 نوجوان شہید November 12, 2019 کشمیری نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں شہید کیا گیا
غیرملکی شہریوں کے بدلے 3 طالبان رہنماؤں کی رہائی کا اعلان November 12, 2019 دو غیر ملکی قیدیوں میں سے ایک کا تعلق امریکا اور دوسرے کا آسٹریلیا سے ہے۔
بھارت۔دو ٹرینوں میں ٹکر،30 مسافر زخمی ہوگئے November 11, 2019 10 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔