یورپی یونین سے انخلا کیلیے برطانیہ کو 31 جنوری تک مہلت مل گئی October 28, 2019 فیصلے کو جلد باضابطہ تحریری شکل میں جاری کیا جائے گا۔
ارجنٹائن میں عام انتخابات۔اپوزیشن امیدوار کامیاب October 28, 2019 حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی کو شکست،البرٹو فرنانڈز 45 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے صدر منتخب ہوگئے۔
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری۔2 کشمیری نوجوان شہید October 27, 2019 قابض فوج نے شوپیان میں نام نہاد سرچ آپریش کے دوران نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک October 27, 2019 ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔روسی میڈیا
عراق میں پھر احتجاج۔ پر تشدد مظاہرے،45 افرا د ہلاک October 26, 2019 بغداد میں سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھینکے،2000افراد زخمی
امریکہ نے ایرانی وفدکو آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا October 26, 2019 ایران نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر سخت الفاظ میں مذمت کی۔
روسی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ،8 اہلکار ہلاک October 26, 2019 حملہ آوراہلکارکو حراست میں لے لیا گیا۔انکوائری کمیٹی تشکیل
امریکا کا شام میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان October 25, 2019 شمالی شام میں اضافی فوجی دستے آئل تنصیبات کے داعش یا دیگر شرپسند عناصر کے قبضے میں جانے سے روکنے…
سعودی عرب میں بھی تبدیلی آگئی،نئے وزیرخارجہ مقرر October 24, 2019 ابراہیم بن عبدالعزیز العساف کو ان کے منصب سے سبکدوش کر دیا گیا۔
بنگلادیش میں طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت October 24, 2019 بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سنا دیا۔