ٹرمپ کی کریمنیل تحقیقات کیخلاف استثنی کی اپیل مسترد October 8, 2019 فوری طور پرگزشتہ 8سال کے ٹیکس گو شوارے پراسیکیوٹرز کے حوالے کریں۔عدالت کا حکم
سعودی عرب میں مزید دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے October 8, 2019 غلام قمر اور محمد اکبر پر ہیروئن اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔
امریکا نے شام سے فوجی دستے واپس بلانا شروع کر دیے October 7, 2019 امریکاترک فوج کی مسلح کارروائیوں میں نہ تو کوئی عسکری مدد کرنا چاہتا ہے نہ حصہ بننا چاہتا ہے۔
11طالبان قیدیوں کے بدلے 3بھارتی انجینئر رہا October 7, 2019 رہا کیے گئے3 بھارتی انجینئرز کو بھی تقریباً 6 ماہ قبل صوبہ بغلان سے اغوا کیا گیا تھا۔
کابل انتظامیہ مذاکرات کی اہلیت نہیں رکھتی۔افغان طالبان October 7, 2019 پہلے امریکیوں کے ساتھ معاملے کو حل کریں گے،پھر افغان حلقوں کے ساتھ بات چیت شروع کریں گے۔ اعلامیہ جاری
امریکا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،5 زخمی October 6, 2019 فائرنگ کا واقعہ کنساس شہر کے ٹکوئلا بار میں پیش آیا، حملہ آور فرار
بھارتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک October 6, 2019 راجیو گاندھی ایوی ایشن اکیڈمی کے دو طالب علموں نے تربیتی پرواز کے سلسلے میں بیگم پیٹ ایئرپورٹ سے پرواز…
اسلام فوبیا کے شکار انگریز نے اسلام قبول کرلیا October 6, 2019 مصری فٹبال کھلاڑی محمد صالح سے متاثر ہو کر بین برڈ نے اسلام قبول کیا۔
عراق میں مظاہرے جاری۔ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی October 6, 2019 بغداد میں تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن 63 ویں روز بھی جاری October 6, 2019 کاروبارِ زندگی اور مواصلاتی نظام معطل ، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع