وسطی افریقی ملک کانگو میں ٹرین حادثے میں 50 افراد ہلاک September 12, 2019 ٹرین کو حادثہ پٹڑی سے اتر جانے کے باعث پیش آیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
امریکی فوج دشمنوں پر کاری ضرب لگاتی ہے۔ٹرمپ September 11, 2019 ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد طالبان سے مذاکرات منسوخ کیے۔ تقریب سے خطاب
بھارتی نوجوان کی بابا بن کر امریکا جانے کی کوشش September 11, 2019 ' میک آپ آرٹسٹ پٹیل کے ہاتھوں پرموجود کالے بالوں کو رنگ کرنا بھول گیا'اور پکڑا گیا۔
مقبوضہ کشمیر۔ بھارتی دہشت گردی جاری،ایک اور کشمیری نوجوان شہید September 11, 2019 آصف مقبول نامی نوجوان ایک کار میں سفرکر رہا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے گولیاں برسا دیں۔
سعودی عرب اورترکی نے اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا September 11, 2019 مغربی کنارے کی وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہیں۔
امریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ سمیت 13 افراد کو دہشتگرد قرار دیدیا September 11, 2019 ان افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کا مقصد انہیں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور حملوں سے روکنا…
مذاکرات منسوخی کازیادہ نقصان امریکا کو ہی ہو گا۔طالبان September 8, 2019 اگر جنگ کی جگہ افہام وتفہیم کا راستہ اپنایا جائے تو ہم آخر تک اس کیلیے تیار ہوں گے۔
ٹرمپ کا امن سے فرار۔طالبان سے مذاکرات معطل September 8, 2019 میں فوری طورپرطالبان کے ساتھ ہونے والی ملاقات اور مذاکرات کو منسوخ کرتا ہوں۔ امریکی صدر
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع September 8, 2019 شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی چیک کرنے کیلیے برطانوی پولیس افسران پاکستان بھیجے جائیں گے ۔
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پر پیلٹ گنز کا استعمال September 8, 2019 سری نگرمیں ماتمی جلوس پر آنسو گیس، پیلٹ گنز اور لاٹھی چارج کرکے کئی عزاداروں کو زخمی کردیا گیا۔