ایرانی فضائیہ کاطیارہ تباہ۔دونوں پائلٹ ہلاک December 25, 2019 جب طیارہ تباہ ہوا تو انہوں نے ایک زوردار دھماکے کی آوازسنی گئی۔
بھارت نے20سال بعد پاکستانی خاتون کو شہریت دیدی December 24, 2019 خاتون نے 2000میں بھارتی حکومت سے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دی تھی
مسلمانوں نے مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا December 23, 2019 ریاست جھاڑکھنڈ کے انتخابات میں شکست کا سامنا۔ وزیراعلی نے شکست تسلیم کر لی
شام نے اسرائیل کے دو میزائل تباہ کر دیے December 23, 2019 اسرائیلی ڈرونز کا ہدف حما ملٹری ائیرپورٹ تھا، دونوں ڈرونز ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے ہی تباہ کردیے گئے۔
جمال خاشقجی قتل.شہزادہ محمدسلمان کے قریبی ساتھی بچ گئے December 23, 2019 سعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل پر5ملزمان کوسزائےموت۔3 افراد کو مجموعی طور پر24سال قید کی سزا سنادی۔
ہم نے جناح کے پیغام کو ٹھکرایا۔اسدالدین اویسی December 23, 2019 ہم بھارت میں پیدا ہوئے اور یہیں جئیں گے اورمریں گے۔احتجاجی ریلی سے خطاب
برطانوی ملکہ حسن کوداعش جنگجو سے شادی اورمالی معاونت پر18ماہ قید December 23, 2019 21 سالہ امانی نور کو دو ہفتے قبل گرفتار کیا گیا تھا۔
’’تھماری داڑھی کا ایک ایک بال نوچ لیں گے‘‘ December 22, 2019 بتا تو نے کشمیری لوگوں کو کہاں چھپا کر رکھا ہے،بھارتی پولیس کے حراست کے دوران مسلمان صحافی سے سوالات
پاکستان کے ساتھ رابطے۔بھارتی بحریہ کے7اہلکار گرفتار December 22, 2019 وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر 'دوستی' کرنے والے افراد کے ساتھ رابطے میں تھے.
بھارت میں مظاہرے جاری۔26 افراد ہلاک۔سیکڑوں زخمی December 22, 2019 بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کر دیں۔