نیاسال مبارک ہو! نیوزی لینڈمیں سال نوکاآغازہوگیا December 31, 2019 آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نورسے منور ہوتے دیکھا۔
کانگریس نے بپن راوت کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنانے پر سوالات اٹھادیے December 31, 2019 آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس کے کیا اثرات پڑیں گے۔منیش تیواری
استادکو تشددکر کے ہلاک کرنے والے فوجیوں کو سزائے موت December 31, 2019 مجرمان ميں ملکی خفيہ ايجنسی کے اہلکاروں کے علاوہ جيل ميں تعینات پوليس اہلکار بھی شامل ہيں۔
سرکاری اولڈایج ہوم میں ضعیف العمر جوڑے نے شادی کرلی December 31, 2019 اولڈ ایج ہوم میں مقیم 67 سالہ کوچانیا مینن اور65 سالہ لکشمی امال کے درمیان محبت پروان چڑھی۔
عراق میں ہزاروں افرادکا امریکی سفارتخانے پر حملہ December 31, 2019 مظاہرین نے سیکیورٹی کیمرے توڑ دیے گئے،امریکا مردہ باد کے نعرے لگاتے، امریکی پرچم بھی جلاتے رہے۔
2020 میں خلا میں بھیجی جانے والی گاڑی دنیا کے سامنے پیش December 31, 2019 مارس 2020 رووراگلے سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجی جائے گی
بھارت نے اپنےآرمی چیف کو بڑے عہدے سے نواز دیا December 30, 2019 مودی سرکار نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سعودی عرب کا گرین ٹیکسی سروس شروع کرنےکا فیصلہ December 30, 2019 پہلے مرحلے میں گرین ٹیکسیاں ہوائی اڈوں کے لیے مخصوص ہوں گی۔
بھارتی بحری فوج پرفیس بک و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد December 30, 2019 بحری اڈوں ، ڈاکیارڈز اور جہاز رانی جہاز پر اسمارٹ فونز پر بھی پابندی عائد کردی
ٹرینوں اور بسوں پرمفت سفرکریں December 29, 2019 لکسمبرگ دنیا کاپہلا ملک ہوگا،جہاں سفرکی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔