ایرانی جنرل کا قتل خود مختاری پر حملہ ہے۔عراقی وزیراعظم January 3, 2020 عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔عادل عبدالمہدی
ایران نے امریکا سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا January 3, 2020 سلیمانی کے ناجائز قتل کا تباہ کن بدلہ لیا جائے گا۔ایرانی وزیر دفاع
ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے فوج کوالرٹ کردیا January 3, 2020 ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر ہرمون پہاڑکو بھی زائرین کیلیے بند کردیا گیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ امریکی حملے میں ہلاک January 3, 2020 جنرل قاسم سلیمانی کو بغدادایئرپورٹ پر نشانہ بنایا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی بھی گرفتار January 2, 2020 التجا مفتی کو ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج نے 3نوجوانوں کو شہیدکردیا January 2, 2020 بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پرنکل آئے،نعرے بازی کی۔
تائیوان کاہیلی کاپٹر تباہ۔آرمی چیف سمیت8 فوجی افسر ہلاک January 2, 2020 ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی کے باعث تائی پے میں ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کی،امدادی کارروائیاں جاری
نِسان موٹرز کے سابق چیئرمین آلاتِ موسیقی کے صندوق میں چھپ کرفرار January 1, 2020 کارلوس غصن لبنان پہنچ گئے، ان کے فرار کی خبر کئی گھنٹے بعد منظرعام پر آئی۔
ایران پرکاری ضرب لگائی جائے۔امریکی ایوان نمائندگان January 1, 2020 ہمیں دشمن کے قلب میں گھس کراس کا تعاقب کرنا ہو گا۔سابق ریپبلکن اسپیکر
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی۔امریکا کامزید فوج بھیجنے کا اعلان January 1, 2020 امریکا اپنے شہریوں اور مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔سیکریٹری دفاع