نیوزی لینڈ میں جمعہ کو ’قومی اسکارف ڈے‘ منایا جائے گا March 21, 2019 نیوزی لینڈ میں تمام مذاہب اور نسل سے تعلق رکھنے والی خواتین مسلمانوں کے ساتھ ہیں۔اینا تھامسن
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 4 مساجد پر حملے March 21, 2019 کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے توڑ دیے،سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے۔
تمغے-شہرت پانے کیلئے بھارتی جرنیلوں میں کشمیریوں کے قتل کا مقابلہ March 21, 2019 سب سے زیادہ کشمیری شہید کرنے پر 15ویں کور کے سبکدوش کمانڈر انیل کمار کی تعریف
یورپی یونین نے گوگل کو ڈیڑھ ارب یورو جرمانہ کر دیا March 20, 2019 گوگل کو یہ سزا آن لائن اشتہارات کے شعبے میں غلبے کی وجہ سے سنائی گئی
گودھرا ٹرین آتشزدگی کیس۔یعقوب کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی March 20, 2019 یعقوب پاتلیا کو گزشتہ سال جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا
افغانستان میں صدارتی انتخابات کرنے کی ہیٹرک March 20, 2019 ولائی میں ہونے والے الیکشن کو 28 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن
افغانستان میں سیلاب سےہلاکتوں کی تعداد 63ہوگئی March 20, 2019 ایک لاکھ 20ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔
سمجھوتہ ایکسپریس کیس۔بھارتی عدالت نے 68افراد کے قاتل بری کردیے March 20, 2019 واقعے میں 68 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی۔
اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید March 20, 2019 فلسطین کے شہر نابلس کے نزدیک مذہبی عبادگاہ کے قریب اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی
نیوزی لینڈ میں مزید گورے دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف March 20, 2019 پولیس کو گذشتہ اکتوبر میں اطلاع مل چکی تھی۔