نیوزی لینڈ مساجد حملہ۔دہشت گرد اسرائیل کیا لینے گیا تھا؟ March 18, 2019 اسرائیلی حکام نے برینٹن ٹیرینٹ کے اسرائیل آنے کی تصدیق کی ہے۔
چھتیس گڑھ میں بم دھماکہ سے ایک بھارتی اہلکار ہلاک۔5زخمی March 18, 2019 اہلکار گشت کر رہے تھے کہ اسی دوران آئی ای ڈی دھماکہ ہوگیا۔
مالی میں منحرف فوجی گروپ کی فائرنگ سے21 اہلکار ہلاک ہوگئے March 18, 2019 منحرف فوجیوں کے گروہ کے حملے کو پسپا کردیا گیا۔حکومتی ذرائع
ہالینڈ کے شہر یوتریخت میں ٹرام پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت March 18, 2019 حملہ آور کی شناخت گوک مین تانس کے نام سے ہوئی جو ترک نژاد ہالینڈ کا شہری ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی چوکیدار بن گیا March 18, 2019 ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 'چوکیدار نریندر مودی' لکھا ہے۔
نیدرلینڈ میں ٹرام پر فائرنگ سے 3افراد ہلاک-متعدد زخمی March 18, 2019 پولیس نے واقعے میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔
نیوزی لینڈ کابینہ نے بندوق کے قوانین کو سخت کرنےکی منظوری دے دی۔ March 18, 2019 دہشت گردی کے واقعہ کے بعد بندوق کے قوانین میں اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا تھا
’’ہم ایک ہیں۔ یہ ہمارا مشترکہ دکھ ہے‘‘ وزیراعظم نیوزی لینڈ March 18, 2019 ہمارے دل اور ہمارے احساسات کرائسٹ چرچ کے غمزدہ خاندانوں، تمہارے ساتھ ہیں۔
شہدائے کرائسٹ چرچ سے یکجہتی کیلئے کیوی فٹبال کا میدان میں سجدہ March 17, 2019 کوسٹا بارباروسز مسلمانوں کے ہیرو بن گئے۔
افغان شہری کی بہادری۔دہشگرد کو گرفتار کرانے میں مدد دی March 17, 2019 عبدالعزیز نے اسٹورمیں سے ایک کریڈٹ کارڈ مشین اٹھائی اور حملہ آور کو دے ماری۔