بھارتی میڈیا نے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا March 8, 2019 پاکستان پر حملہ آور انہی طیاروں کو پاک فضائیہ نے مار گرایا تھا
خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح March 8, 2019 مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا
بابری مسجد تنازع پرثالثی۔بی جے پی اور سنگھ پریوار کے منہ پرطمانچہ March 8, 2019 بھارتی سپریم کورٹ نے تین رکنی ثالثی پینل بنا دیا۔ 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔
3 ہلاک- جموں حملہ اسکول طالب علم نے کیا March 8, 2019 بم چھپانے کیلئے ترکیب استعمال کی۔ جہاد کشمیر کا الزام پاکستان پر تھوپنے والے بھارت کو دھچکہ
ٹرمپ کے قریبی ساتھی کو4سال قید کی سزا March 8, 2019 پال مینا فورٹ پر ٹیکس اور بینک سے دھوکہ دہی کے الزام ہے۔
حکمران جماعت مذاہب کےدرمیان خلیج پیدا کر رہی ہے۔سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر March 8, 2019 بھارت میں اقلیتیں خود کومحفوظ نہیں سمجھ رہیں۔فاروق عبداللہ
بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ March 8, 2019 پائلٹ نے موقع پر طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی
بھارتی حکومت اور فوج کے مظالم کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال March 8, 2019 کشمیر کی مزاحمتی قیادت نے مشترکہ طور پر احتجاج کی کال دی ہے۔
بابری مسجد تنازع۔بھارتی سپریم کورٹ کل فیصلہ سنا ئے گی March 7, 2019 تنازع کا حل ثالثی کے ذریعہ کیا جائے گا یا نہیں!
مودی پاک بھارت کشیدگی کو دوبارہ بڑھاوا دے سکتے ہیں۔امریکی میڈیا March 7, 2019 بھارتی میڈیا اور انتہا پسند ہندو پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں