عبداللہ عبداللہ اورحامد کرزئی حملے میں بچ گئے۔27 افراد ہلاک March 6, 2020 دھماکے سے قبل مسلح افراد نے گولیاں چلائیں جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔
ترکی اورروس کا شام میں جنگ بندی پراتفاق ہوگیا March 6, 2020 ادلب میں قیام پذیر4 ملین افراد دہشت گرد نہیں جن پر بمباری کی کھلی اجازت دیدی جائے۔ طیب اردوان
عالمی عدالت کاافغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات کا حکم March 5, 2020 فیصلے کے بعد مئی 2003 سے اب تک طالبان، افغان حکومت اورامریکی افواج کی کارروائیوں کی تحقیقات کی جائیں گی۔
امریکہ قیدیوں کے تبادلے کی بات پرقائم ہے۔زلمے خلیل زاد March 5, 2020 افغان امریکہ امن معاہدے کا مقصد افغانستان میں امن کے دیرپا قیام کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی
طالبان پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم کریں قیدی رہا کردیں گے۔افغان صدر March 4, 2020 تم نے غیر ملکیوں کے ساتھ امن معاہدہ کیا تو اب جہاد کا کیا مطلب ہے۔اشرف غنی
امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچادی۔25افراد ہلاک March 4, 2020 عمارتیں زمین بوس ہونے سے لاپتہ ہوجانے والے افراد کو ڈھونڈنے اوران کی مدد کیلیے ریسکیوٹیمیں اپنا کام کررہی ہیں۔…
امریکا اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ چار روز میں ہی ہوا ہوگیا March 4, 2020 امریکی فوج نے ہلمند میں 4 مارچ کو طالبان جنگجوئوں پر فضائی حملہ کیا۔ترجمان امریکی فوج
بشارالاسد کی فوج کا حملہ۔ معتدد ترک فوجی مارے گئے March 4, 2020 ترک فوجیوں نے شامی فورسزکے حملے کا بھرپور جواب دیا۔
طالبان نے قندوز میں 20 افغان فوجی مار دیے۔10یرغمال March 4, 2020 واقعہ باغ شرکت میں پیش آیا جہاں افغان فوج کے اہلکارلقمہ اجل بن گئے۔ صوبائی ترجمان
اقوام متحدہ نے بھی بھارتی سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا March 3, 2020 سربراہ انسانی حقوق کمیشن مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت قانون کیخلاف درخواست دائرکردی۔