کابل میں غیر ملکی ادارے کی عمارت پر حملہ، 4افراد ہلاک May 8, 2019 سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو حملہ آور بھی مارے گئے۔
یمن میں امریکی ڈرون حملہ،القاعدہ کے 4 جنگجو ہلاک May 7, 2019 ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسندوں کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئیں۔
بھارت نے خطے کا امن دائو پر لگانے کی ٹھان لی May 7, 2019 روسی ساختہ 464 ٹی 90 بھیشم ٹینک پاکستانی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے۔
کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طور پراستعمال کرنیوالے بھارتی میجر کوسزا May 7, 2019 کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران میجر لیتل گوگوئی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔
یونان میں پاکستانی شہری کے قتل کے ملزمان کو 21،21 سال قید May 7, 2019 2013 میں 27 سالہ شہزاد لقمان کوچھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا ۔
خلا میں روزہ رکھنے والا دنیا کا پہلا شخص May 7, 2019 شہزادہ سلطان بن سلمان 29 ویں روزے کو اپنی ٹیم کے ہمراہ خلائی شٹل پر روزہ رکھ کر سوار ہوئے۔
سری لنکا میں عیسائیوں کے مسلمانوں پر حملے،متعدد افراد زخمی May 6, 2019 مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اورگاڑیوں پرحملہ کر کے نقصان پہنچایا گیا،علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور شہزادے کا اضافہ ہوگیا May 6, 2019 شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ۔
روس میں طیارے میں آگ لگ گئی،41 مسافر ہلاک May 6, 2019 ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافر بردار طیارے میں آتشزدگی، 73 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔
مقبوضہ کشمیر میں بے جے پی رہنما کو قتل کر دیا گیا May 5, 2019 مسلح افراد نے گل محمد میر کو اُن کے گھر میں گھس کرگولیاں ماریں۔