پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کو دی جانے والی امداد میں اضافہ کردیا November 11, 2018 پاکستان ہمیشہ فلسطینی بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ملیحہ لودھی
‘’طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں تو کشمیر میں کیوں نہیں؟‘‘عمر عبداللہ November 11, 2018 عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
رن وے پرطیارے کا پر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا November 11, 2018 واقعے میں تمام مسافر بالکل محفوظ رہے جنہیں کچھ گھنٹوں کی تاخیر کے بعد دوسرے طیارے میں منتقل کردیا گیا۔
یورپ اور امریکا کو آبادی کی کمی کا سامناہے،نئی تحقیق میں دعویٰ November 10, 2018 ترقی پذیر کچھ ممالک میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جب کہ دوسری جانب کچھ ممالک میں بچوں…
کویت میں بھی سیلابی صورتحال، پبلک ورکس کے وزیر مستعفی November 10, 2018 کویت میں کابینہ نے موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں میں تعطیل کا اعلان…
اردن، سعودی عرب اور کویت میں شدید بارشیں، 12 افراد ہلاک November 10, 2018 تاریخی مقامات پر موجود سیاحوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آگ، 9 ہلاک،ہزاروں گھر تباہ November 10, 2018 3 مختلف مقامات پر دو روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا. ہالی وڈ کی کئی…
افغانستان میں قیام امن کےحوالےسےکانفرنس کاانعقادطالبان وفدکی بھی شرکت November 9, 2018 کانفرنس میں پاکستان سمیت 12 ممالک کے وفود اور افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوا۔
کیلی فورنیا میں فائرنگ کرنے والا سابق امریکی فوجی افسر نکلا November 9, 2018 گزشتہ روز بار میں حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے
کینیا میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر چار سال کی سزا November 8, 2018 کینیا میں پولیس اکثر چھاپے مارتی ہوئی نظر آتی ہے جس کا مقصد پلاسٹک کے تھیلوں کی تلاش ہے۔