میانمار میں فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے 25 افراد ہلاک July 5, 2021 فوج اور پولیس کے دستے اچانک گاؤں میں داخل ہوئے۔مکین
لڑے بغیر ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع پر طالبان کا کنٹرول۔ سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار ڈال کر فرار July 5, 2021 مزید 300 سے زائد افغان فوجی سرحد عبورکرکے تاجکستان میں داخل ہوگئے ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی تاجکستان
تمام غیر ملکی افواج کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا۔ طالبان July 5, 2021 دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو کیسے آگے بڑھنا ہے اس کا فیصلہ طالبان قیادت کرے گی ۔ترجمان
فلپائن کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ۔42 فوجی ہلاک July 5, 2021 49 فوجیوں کو بچا لیا گیا ہے۔ان میں سے بعض فوجی جلتے طیارے سے کود کرجانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔
بھارتی اہلکار بھی بگرام ایئر بیس سے ملک روانہ July 5, 2021 بھارتی طیارہ تین پروازوں کے ذریعے سیکڑوں اہلکاروں کو لے کر واپس ہندوستان پہنچا۔
قندھار میں زور دار دھماکا۔ گورنرکے سیکریٹری اورگارڈ ہلاک July 4, 2021 طالبان نے گورنر ہاﺅس اور پولیس ہیڈ کواٹر کی عمارت پر قبضہ کر لیا۔
طالبان نے امریکی فوج کی چھوڑی 700 گاڑیوں اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا July 3, 2021 ان گاڑیوں کا تخمینہ ان ویڈیوز کی بنیاد پر لگایا گیا جو سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں۔
’’بچے بھوکے اور پیاسے ہیں ان کا خیال رکھیں‘‘ July 3, 2021 پرچی پر بچیوں کے لیے بھی چند سطور تحریر تھیں جن میں کہا گیا کہ بچوں مجھے معاف کردینا۔
عامرخان اوراہلیہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہو گئی July 3, 2021 آپ سب کو ہماری طلاق ایک باب کا بند ہونا نہیں بلکہ زندگی کے ایک باب کی طرح لگے گی۔پیغام
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کیساتھ فلائٹ آپریشن معطل کر دیا July 3, 2021 فلائٹ آپریشن معطلی کے فیصلے پرعملدرآمد کل چار جولائی سے کیا جائے گا۔