امریکا میں برفانی طوفان کی شدت میں کمی،اموات کی تعداد 70 تک جاپہنچی
برف میں دبے گھروں، عمارتوں اور گاڑیوں میں کئی افراد کی لاشیں موجود ہونے کا خدشہ
December 29, 2022 · بام دنیا
نیویارک : امریکا میں برفانی طوفان کی شدت میں کمی آنے لگی تاہم طوفان سے ہونیوالے حادثات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 70 ہوگئی۔