میکسیکو صحافیو ں کے لئے خطرناک ترین ملک قرار August 18, 2018 میکسیکومیں 2000سے لے کر 2018تک 138صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتار، رپورٹ
گلیشیئر پگھلنے سے70سال پرانےامریکی طیارہ کاملبہ نکل آیا August 18, 2018 امریکی فوج کے ڈکوٹا طیارے نے 1946 میں سوئس گلیشیئر پرہنگامی لینڈنگ کی تھی
چین کے شاپنگ مال کی چھت اچانک خریداروں پر گر گئی August 18, 2018 پانی کی پائپ پائن لیکج کے باعث چھت گری۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
بھارت: نامعلوم مسلح افراد کے حملے 2 سادھو ہلاک August 18, 2018 واقعہ کے بعد علاقے بھی میں کشیدگی پھیل گئی، پولیس
بم کے خدشوں پر مختلف ممالک میں 9طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ August 18, 2018 طیاروں کی تلاشی کے بعد کوئی بم برآمد نہ ہو سکا، دریں اثنا مختلف ممالک میں افواہوں کی تحقیقات شروع…
16 لاکھ سےزائد عازمین حج کی سعودی عرب آمد August 17, 2018 داخلی عازمین کی تعداد بھی 2 لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
نگراں وزیراطلاعات کی شسما سوراج سےملاقات،اٹل بہاری کی موت پراظہارتعزیت August 17, 2018 پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی وزارت دفاع August 17, 2018 پینٹاگون کے مطابق چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے
دنیا بھر سے فرزندان اسلام کی حج کیلئے مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ جاری August 17, 2018 رواں برس 20 لاکھ کے قریب افراد فریضہ حج ادا کریں گے
سوئیڈن ،ہاتھ ملانے سے انکار کرنیوالی مسلم خاتون نے مقدمہ جیت لیا August 17, 2018 مسلم خاتون فرح الحجۃ نے سوئیڈش کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ جیتا