یو اے ای: گھر میں آتشزدگی سے ایک جاں بحق، متعدد زخمی September 8, 2018 ماں اور بچوں سمیت خاندان کے 9 افراد کو بچالیا گیا
عراقی شہر بصرہ میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذکردیاگیا September 8, 2018 منگل سے اب تک احتجاج کے دوران 7 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی وزیردفاع کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات September 8, 2018 افغانستان میں امن و استحکام اور پاکستان کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات پر بھی بات چیت کی گئی
امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کا افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ September 7, 2018 جیمز میٹس کے ہمراہ امریکی نیول چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف بھی موجود ہیں
ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ September 7, 2018 ہٹ دھرمی کے جاری رہتے ہوئے بات چیت تعطل کا شکار رہے گی، ٹرمپ
کشمیریوں کو بھارتی فورسز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا : میر واعظ September 7, 2018 محاصروں کے دورن نہتے لوگوں کی پکڑ دھکڑ ،قتل و غارت گری حقوق انسانی کی بدترین پامالی ہے۔میرواعظ
اسرائیل کو یو اے ای کی سرزمین پر جھنڈا لہرانے کی اجازت September 7, 2018 ابوظہبی گرینڈ سلیم کا انعقاد 25 سے 27 اکتوبر تک ہوگا
پیراگوئے کا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل September 7, 2018 ردعمل میں اسرائیل نےپیراگوئے میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا
بھارت میں صحافیو ں کومسلسل خطرات کاسامنا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل September 7, 2018 رواں برس جون تک بھارت میں4 صحافیوں کو قتل کیا گیا، رپورٹ
ویتنام میں شدید سیلاب : 16افراد ہلاک September 7, 2018 شدید سیلاب کے باعث متعدد گھر،کھیت، سڑکیں ،حفاظتی پشتے تباہ ہو گئے