امریکا سے کشیدگی پر ایران کی خلیج فارس میں جنگی مشقیں شروع August 6, 2018 جنگی مشقیں کا مقصد” ممکنہ دشمن کی طرف سے خطرات“ کا مقابلہ کرنا ہے
سفارتکاروں کے روپ میں41وارداتیں کرنےوالے 2سعودی گرفتار August 6, 2018 بوگس چیک جاری کئے۔ مکان سعودی شہری سے خریدنے کیلئے فرضی دستاویزات پیش کی تھیں
حادثے میں 2طلبہ کی ہلاکت پرہزاروں طلبہ کا مظاہرہ August 6, 2018 ٹریفک کے حفاظتی معیار کو بہتر بنانے کے لئے طلبہ کا احتجاج ساتویں روز بھی جاری رہا
برطانیہ میں گرمی مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی August 6, 2018 شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے اور دھوپ میں نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
بہار میں لڑکیوں سے زیادتی واقعات پر راہول گاندھی کا احتجاج August 6, 2018 حکمراں جماعت بی جے پی سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا
سڈنی میں لگژری کشتیوں کا عالمی شو۔منفرد اورمہنگی کشتیاں شرکا کی توجہ کا مرکز August 6, 2018 ہر انداز کی کشتیوں پر مبنی 51ویں سالانہ انٹرنیشنل بوٹ شو کا آغاز ہوگیا
نشے میں دھت آف ڈیوٹی پائلٹ کا دوران پرواز غل غپاڑہ August 6, 2018 سرٹی وی اسکرین پردے مارا۔ مسافروں اور عملے کو گالیوں سے نوازا
سوئٹزرلینڈ میں قدیم طیارہ گر کر تباہ،20 افراد ہلاک August 6, 2018 20 افراد سوئٹزرلینڈ کے جنوبی علاقے میں دوروزہ تفریحی دورے کے بعد واپس آرہے تھے
بھارت میں پگڑی تنازع ۔ ہیلمٹ نہ پہننے پرسکھ سائیکلسٹ نااہل August 6, 2018 ہیلمٹ نہ پہننے پر سائیکلنگ مقابلے میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دید یا
افغانستان میں جھڑپیں۔،11 طالبان اور 3اہلکار ہلاک August 6, 2018 طالبان نے صوبے ارذگان میں حملہ کیا،حملے میں غیرملکی فورسز نے افغان سیکورٹی فورسز کی مدد کی