طالبان کا افغان شہر غزنی پر قبضہ کرنے کا دعویٰ August 10, 2018 غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق طالبان کے ساتھ لڑائی میں 140 سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں.
میلانیا ٹرمپ کے والدین کو امریکی شہریت مل گئی August 10, 2018 وکٹر اور امالیجہ نے امریکی شہریت کے لئے اپنے طور پر اپلائی کیا
عراق میں حکومت سازی کا بحر ان سنگین ہوگیا August 10, 2018 شیعہ رہنما مقتد یٰ الصدر نے مذاکرات سے نکلنے کی دھمکی دےدی
کینیڈا کو تیل کی ترسیل جاری رہے گی:سعودی عرب August 10, 2018 سیاسی پالیسی کو پٹرول کی سپلائی پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سعودی وزیر توانائی
خلائی فوج 2020 تک قائم کردی جائے گی :امریکہ August 10, 2018 ہم چاہتے ہیں کہ خلا میں بھی ہم سب پر سبقت لے جائیں ،امریکی نائب صدر
انڈونیشیا میں تیسرا بڑا زلزلہ، 120 آفٹر شاکس August 10, 2018 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشیں:20 ہلاک August 10, 2018 بارشوں کے باعث کیرالہ کے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
آسٹریلیا نے مزید 5 افراد کی شہریت منسوخ کر دی August 10, 2018 منسوخی کا پروانہ پانے والوں میں3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں،رپورٹ
شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی August 10, 2018 معاہدے کے بعد دونوں اطراف سے حملے بند کردیئے گئے
یونان کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی August 10, 2018 سول پروٹیکشن اتھارٹی نے جمعرات کی صبح جاں بحق افراد کی فہرست جاری کردی