بھارت شرانگیزیوں کے لیے پرتولنے لگا December 19, 2019 بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل سمیت دیگر میزائل نصب کر دیے۔
بھارتی دارالحکومت میدانِ جنگ بن گیا December 18, 2019 جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکار سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی میں ہنگامے December 17, 2019 مظاہرے کے دوران متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے۔
پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب December 17, 2019 اس نیٹ ورک کا مقصد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا تھا۔
ترکی نے امریکی فوجی اڈے بند کرنے کی دھمکی دیدی December 16, 2019 امریکی ملٹری بیسز شام کی سرحد کے قریب جنوب مغربی ساحل پر واقع ہیں۔
فلپائن میں زلزلہ۔ایک ہلاک،درجنوں افراد زخمی December 15, 2019 ضلع دابوو میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
مسلم مخالف قانون کیخلاف احتجاج۔آسام میں ہلاکتیں6ہو گئیں December 15, 2019 مغربی بنگال میں مظاہرین نے پانچ ٹرینوں ، تین ریلوے اسیٹیشنوں کے علاوہ 25 بسوں کو آگ لگا دی۔
بھارتی وزیراعظم مودی منہ کے بل گر پڑے December 14, 2019 اچانک افتاد پرسیکیورٹی اہلکار گھبرا گئے، فورا لپک کر مودی کو سہارا دے کر اٹھالیا۔
طالبان ہمدرد اہلکاروں نے27 افغان فوجیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا December 14, 2019 طالبان حامی اہلکار جاتے ہوئے اپنے ساتھ اسلحہ اور ساز و سامان بھی لے گئے۔
بھارت کی 6ریاستوں نے متنازع قانون نافذکرنے سے انکارکردیا December 14, 2019 پر تشددمظاہروں کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل، جاپانی وزیراعظم نے دورہ ملتوی کردیا۔