شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج جاری۔3مظاہرین ہلاک،21 زخمی December 13, 2019 گوہاٹی سمیت آسام کے متعدد شہروں میں فوج کے جوان تعینات کر دیے گئے ہیں۔
برطانوی انتخابات میں حکومتی جماعت نے میدان مار لیا December 13, 2019 کنزرویٹو پارٹی نے 364 نشستوں پرکامیابی حاصل کرکے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔
ثانیہ مرزا کی بہن انعم اوراسدالدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے December 12, 2019 سوشل میڈیا پر لوگ انعم اور اسد کی شادی کی تصاویر کو کافی پسند کر رہے ہیں۔
نائیجر میں فوجی اڈے پر حملہ۔73 اہلکار ہلاک December 12, 2019 حملے میں 12 فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
امریکا نے175سعودی کیڈٹوں کو جنگی طیارے اڑانے سے روک دیا December 12, 2019 جنگی تربیتی طیارے اڑانے پر پابندی کا اطلاق پیر سے ہوگیا ہے۔
متنازع شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور December 12, 2019 بل کے خلاف مشتعل مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کیلیے آسام میں فوج طلب کرلی گئی۔
فلوریڈا حملے کے بعد امریکہ نے سعودی کیڈٹس کی تربیت روک دی December 11, 2019 امریکا میں 300 سے زیادہ سعودی کیڈٹس شہری ہوابازی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
بگرام ایئر بیس پرجنگجوئوں کا حملہ۔خاتون ہلاک،60افراد زخمی December 11, 2019 حملہ آوروں اورغیر ملکی فوجیوں کے درمیان30منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
امریکا میں فائرنگ سے پولیس افسرسمیت6افرادہلاک December 11, 2019 فائرنگ سے2 پولیس افسراورایک شہری زخمی بھی ہوئے۔
شہریت ترمیمی بل کے خلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے December 10, 2019 ہڑتال کے اعلان کے مدنظر آسام، اروناچل پردیش، میگھالیہ، میزورم اور تریپورہ میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔