یو اے ای نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ویزا فیس سے مستثنیٰ قرار دیدیا July 17, 2018 یہ قانون ہر سال موسم گرما کے دوران 15 جولائی سے 15 ستمبر تک لاگا ہوگا۔
آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل July 17, 2018 دوسرے ممالک کو بھی آئرلینڈ کی اتباع کرنا چاہیے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
امریکا کاطالبان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ July 17, 2018 امریکا طالبان سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے-جنرل جان نکلسن
عالمی طاقتیں تنازعات اور انتشار سے اجتناب کریں: یورپی یونین July 17, 2018 روس چین اور امریکا کےمابین تناؤ افراتفری اور تشدد کا باعث بن سکتی ہے۔یورپی یونین
عالمی چیمپئن فٹ بال کیلئے فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان July 17, 2018 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزازلیجن آف آنر سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
شکاگو میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام قتل July 17, 2018 سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد شکا گو میں ہنگامے پھوٹ پڑے
روس ، امریکا کے تعلقات اب تبدیل ہو چکےہیں، ٹرمپ July 17, 2018 مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ اور پیوٹن نے ملاقات کو تعمیری اور کامیاب قرار دیا۔
جنوبی افریقہ -کان میں آگ لگنے سے 5مزدور ہلاک July 17, 2018 کمپنی انتظامیہ سمیت سرکاری افسران نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی
کیمونسٹ باغیوں سے جھڑپ- 3فلپائنی فوجی ہلاک July 17, 2018 3 گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والی جھڑپ میں2 فوجی شدید زخمی بھی ہوئے
بھارت میں ایک ہی خاندان کے6 افراد کی اجتماعی خود کشی July 17, 2018 لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہزاری باغ ہسپتال منتقل کردیا گیا