فخری زادے کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گیا December 2, 2020 ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول مشین گنوں سے حملہ کیا گیا-
چین نے بھی چاند پرکمند ڈال دی December 2, 2020 چین کا 'چینگ فائیو مشن' کامیابی سے چاند کی سطح پراترگیا ہے۔
عشق میں مبتلانوجوان نےشادی شدہ خاتون کوقتل کردیا۔ December 2, 2020 نوجوان نے خاتون کو بچوں کے سامنے ہی چاقوکے پے در پے وارکر کے قتل کردیا۔
ناسا نے خلا سے زمین کے حیرت انگیزنظارے کی ویڈیو شیئرکردی December 2, 2020 یہ خلا سے ان کی پہلی ویڈیو ہے جس میں زمین کا حیرت انگیز نظارا دیکھا جا سکتا ہے۔خلا باز…
بالی ووڈ اداکار سنی دیول کو بھی کورونا ہوگیا December 2, 2020 ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ،وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
انتخابات میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔امریکی اٹارنی جنرل December 2, 2020 اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا جو نتائج پراثرانداز ہوا ہو۔
شرابی نے کار راہگیروں پر چڑھادی۔5 افراد ہلاک December 2, 2020 جرمن پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر ڈرائیور کرگرفتارکرلیا۔
برازیل میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو پاکستانی کرنسی کے مطابق ڈھائی کروڑروپےسڑک پر چھوڑ کر فرار۔ December 1, 2020 ملزمان کی جانب سے کیے گئے دھماکے کے نتیجے میں نقد رقم کو نقصان بھی پہنچا اور کرنسی نوٹوں کے…
آئی فون کا فولڈایبل فون سال 2022 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا December 1, 2020 ویب سائٹ کے مطابق پہلا فولڈایبل آئی فون تائیوان کی ایک کمپنی نیونیکو نے بنایا تھا۔ آئی فون کا فولڈایبل…
کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بیان پرمودی حکومت برہم۔ December 1, 2020 کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ کینیڈا کسانوں کے معاملے پر بھارتی حکومت سے…