سعودی عرب اورترکی نے اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد کر دیا September 11, 2019 مغربی کنارے کی وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہیں۔
امریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ سمیت 13 افراد کو دہشتگرد قرار دیدیا September 11, 2019 ان افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کا مقصد انہیں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور حملوں سے روکنا…
مذاکرات منسوخی کازیادہ نقصان امریکا کو ہی ہو گا۔طالبان September 8, 2019 اگر جنگ کی جگہ افہام وتفہیم کا راستہ اپنایا جائے تو ہم آخر تک اس کیلیے تیار ہوں گے۔
ٹرمپ کا امن سے فرار۔طالبان سے مذاکرات معطل September 8, 2019 میں فوری طورپرطالبان کے ساتھ ہونے والی ملاقات اور مذاکرات کو منسوخ کرتا ہوں۔ امریکی صدر
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع September 8, 2019 شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی چیک کرنے کیلیے برطانوی پولیس افسران پاکستان بھیجے جائیں گے ۔
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کا محرم الحرام کے جلوس پر پیلٹ گنز کا استعمال September 8, 2019 سری نگرمیں ماتمی جلوس پر آنسو گیس، پیلٹ گنز اور لاٹھی چارج کرکے کئی عزاداروں کو زخمی کردیا گیا۔
طالبان سے معاہدے پر تحفظات۔اشرف غنی نے دورہ امریکا ملتوی کردیا September 6, 2019 صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کے…
زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95سال کی عمر میں چل بسے September 6, 2019 وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور انہیں علاج کے لیے سنگاپور لایا گیا تھا۔
ایران کا یورینیم افزودگی کیلیے سینٹری فیوجز تیار کرنے کا اعلان September 5, 2019 ایران یورینیم کی افزودگی کا عمل تیز کرنے کیلیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔حسن روحانی
مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 32 واں روز September 5, 2019 لوگوں کے رابطے معطل، کھانے پینے کی اشیا اورادویات کی قلت کا سامنا۔