افغان صوبےننگرہار میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ July 17, 2018 دھماکےسے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان حکام
فرانس میں ورلڈ کپ کا جشن پرتشدد ہوگیا۔2ہلاک سینکڑوں زخمی July 16, 2018 جشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند شرپسندوں نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا۔
آئرلینڈ کا طیارہ دوران پروازخطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا July 16, 2018 ہوا کا دباؤ بڑھ نے سے 36ہزار فٹ آسمان کی بلندی سے طیارہ تیزی سے نیچے آنے لگا تھا
چین میں دیوہیکل درخت اچانک گاڑی پر آگرا۔ڈرائیورزخمی July 16, 2018 تیز ہوائیں اور بارش درخت گرنے کی وجہ بنی۔ حادثے میں کار ڈرائیور معمولی زخمی ہوا
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے جلسے میں ٹینٹ گرنے سے 67 افراد زخمی July 16, 2018 واقعہ ریاست مغربی بنگال میں ہوا،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا
یمن سےسعودی عرب پرشیلنگ میں بچے سمیت 3 افراد زخمی July 16, 2018 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
آسیہ اندرابی ساتھیوں سمیت ایک ماہ کے ریمانڈ پربدنام زمانہ تہار جیل منتقل July 16, 2018 آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھیوں پر رواں برس اپریل میں بھارت کے خلاف جنگ کے جھوٹے مقدمات بنائے گئے…
پوٹن کافیفا ورلڈ کپ کے دوران روس پر 25 ملین سائبر حملوں کا انکشاف July 16, 2018 روسی صدر نے یہ انکشاف گزشتہ روز سیکیورٹی حکام کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
یورپی یونین کے رکن ممالک اور چین ،روس سبھی امریکہ کے دشمن ہیں۔ٹرمپ July 16, 2018 یورپی یونین نے تجارت میں ہمارے ساتھ جو سلوک کیا اس حساب سے وہ ہماری دشمن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی فوج کے سربراہ 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے July 16, 2018 دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون، سرحدی انتظام ،دہشت گردی کیخلاف جنگ زیرغورآئے گی.