امریکہ کی 2027 کے بجٹ میں دفاعی اخراجات بڑھانے کی تجویز April 4, 2026 دفاعی اخراجات کو بڑھا کر 1.5 کھرب امریکی ڈالر تک لے جانےکی تجویز دی گئی ہے
افغانستان میں زلزلہ۔کابل میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق April 4, 2026 بگرامی ضلع میں مکان گرنے سے اموت ہوئیں۔طالبان حکام۔باپ ماں۔چار بیٹیاں دو بیٹے شامل ہیں
امریکہ نے سعودیہ میں ایرانی حملوں میں سفارتخانے کو شدید نقصان کا اعتراف کر لیا April 4, 2026 مارکو روبیو نے حملے سے نقصانات کے بارے میں جو بات کہی تھی وہ غلط تھی۔
ایران نے ایک ہی دن میں امریکہ کے 2 طیارے کہاں گرائے، 2 ہیلی کاپٹرز بھی نشانہ April 4, 2026 ایک پائلٹ کی گرفتاری کا شبہ, مذاکرات میں سودے بازی کیلئے استعمال کیے جانے کا امکان
ترکیہ میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ April 3, 2026 صنعتی شعبے کے لیے گیس کی قیمتوں میں 18.61 فیصد جبکہ بجلی کے نرخوں میں 5.8 فیصد اضافہ کیا گیا۔
چاند کے گرد چکر لگانے والے خلا بازوں کے جہاز کا ٹوائلٹ خراب ہوگیا April 3, 2026 یہ تجربہ ناقابلِ یقین ہے ، سفر کے دوران خلا میں ’اسپیس پلمبر‘ بننا بھی ضروری ہے،سوشل میڈیا پر ویڈیو…
بریکنگ امریکی حکام نے ایران کے ہاتھوں امریکا کا طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کردی April 3, 2026 پائلٹس کو ڈھونڈنے کیلئے امریکہ کا زمینی آپریشن شروع، ایف 55 طیارہ تھا،ایران کا دعویٰ
آبنائے ہرمز پرسلامتی کونسل کی ووٹنگ ہفتہ تک مؤخر April 3, 2026 سلامتی کونسل کے 15 ارکان بحرین کی جانب سے پیش کی گئی قراردادپر ووٹنگ کریں گے
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا۔ قیمتوں میں مسلسل اضافہ April 3, 2026 برینٹ 107 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا۔امریکی خام تیل کی بھی 110 ڈالر میں فروخت ہوئی۔
کراچی کی شہری انتظامیہ جھاڑو اور وائپر سے بارش کا پانی نکاسی کرتی رہی April 3, 2026 گھروں کے باہر اور شاہراہوں پرجمع پانی کو ہاتھوں سے صاف کرنے کے مناظر عام رہے۔