ٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ملاقات کا عندیہ June 17, 2018 صدر ولادی میر پیوٹن سے موجودہ گرمیوں کے موسم میں ملاقات ہوسکتی ہے
طالبان سے مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں -امریکہ June 17, 2018 افغان فوجی اورطالبان اکٹھے نماز پڑھ سکتے ہیں تو بات چیت سے اختلافات بھی ختم کرسکتے ہیں
افغان صدر نے یک طرفہ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی June 17, 2018 اشرف غنی نے طالبان سے بھی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی اپیل کردی
وینزویلاکےدارالحکومت میں گیس دھماکا-17 افرادہلاک June 17, 2018 دھماکاایک کلب میں آنسوگیس ڈیوائس پھٹنےسےہوا
اسلام آبادسے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پروازمانچسٹراتارلی گئی June 17, 2018 برمنگھم ایئرپورٹ کو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باعث عارضی طورپربند کیا گیا
افغان طالبان نےسیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ عید منا کر تاریخ رقم کردی June 16, 2018 افغان طالبان نے کابل میں شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ عیدالفطر کی نماز ادا کی
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے شائقین ٹیکسی سےکچل کرزخمی June 16, 2018 ماسکو: فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے آئے شائقین پر ٹیکسی چڑھ گئی، جس کے باعث متعدد افراد زخمی…
افغان فورسز اورطالبان کےعیدملنے کے دوران دھماکا،26 افرادجاں بحق June 16, 2018 دھماکا کےوقت طالبان کے مقامی عہدیدارافغان سیکورٹی اہلکاروں سے عید مل رہے تھے
ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکو کے2 ہزارمہاجربچوں کووالدین سے جدا کردیا June 16, 2018 امریکی حکومت نےتارکین وطن کو قیدکرکے ان کے بچے تحویل میں لے لئے
افغان طالبان نے شہریوں اورسیکورٹی اہلکاروں کےساتھ عید منائی June 16, 2018 طالبان نے شہریوں اورافغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں