آئر لینڈ نے اسرائیل سے معاشی تعلقات توڑنے کا بل منظور کر لیا July 12, 2018 قبل ازیں رواں سال کے آغاز میں حکومتی درخواست پر بل کی ووٹنگ ملتوی کی گئی تھی
ایران؛آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،15 افراد ہلاک،20زخمی July 12, 2018 حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس روڈ کنارے کھڑی تھی کہ اٹرک نے ٹکر ماری
ترکی روس سے کے ایس 400 میزائل خریدسکتا ہے: سیکرٹری جنرل نیٹو July 12, 2018 سٹولٹن بر گ نے یہ بیان برسلز میں نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل دیا ہے
سعودی شہری سجد ے کی حالت میں انتقال کرگیا July 12, 2018 شوہر کے انتقال کا یقین ہوتے ہی اس کی اہلیہ بھی چل بسی
امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ میں شدت July 12, 2018 امریکہ نے درآمد ہونیوالی چینی اشیا کی ایک مکمل فہرست تیارکرلی،رپورٹ
امریکی پابندیاں۔ایران کے لیے فرنچ کمپنی کی سروس ختم July 12, 2018 سروس منقطع کرنے کا اعلان شپنگ ادارے کی سربراہ روڈولفے ساڈے نے فرانس میں کیا
ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونیوالے 198 غیر ملکی گرفتار July 11, 2018 غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہاں 46 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا
جرمنی دفاعی اخراجات میں اضافہ کرے۔ نیٹو سربراہ July 11, 2018 2فیصد دفاعی اخراجات کی مدد میں خرچ کرنے کے ہدف کو پورا کریں
ممبئی میں بارشوں نے تباہی مچا دی،35افراد ہلاک،56 زخمی ہوگئے July 11, 2018 تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کرنا کردی گئیں، شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں
ٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورزوالے صدر July 11, 2018 امریکی صدر ٹرمپ کو پوپ فرانسس اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر بھی برتری حاصل ہے۔