عالمگیر وبا سے ہلاکتیں 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں June 5, 2020 وائرس سے اب تک 67 لاکھ 50 ہزار سے زائدافراد متاثر ہو چکے ہیں۔
امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری۔10 ہزارافراد گرفتار June 5, 2020 مختلف شہروں میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا۔
چین میں چاقو سے حملہ۔39 بچے اوراساتذہ زخمی June 4, 2020 حملہ اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے کیا،پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکرلیا۔
امریکہ میں مظاہرے جاری۔پولیس پر حملے۔ 2 اہلکار زخمی June 4, 2020 جارج فلوئیڈ کی گردن گھٹنے سے دبانے والے پولیس افسر پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید June 3, 2020 تین دنوں میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کی تعداد18 ہوگئی۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز June 3, 2020 عالمی وبا سے دنیا بھر میں کیسزکی تعداد 66 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
امریکا میں پر تشدد احتجاج جاری۔ سلسلہ یورپ تک پھیل گیا June 3, 2020 مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا استعمال۔
قابض بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید کردیے June 2, 2020 آج ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید دو کشمیریوں کوگولیاں مارکر شہید کیا گیا۔
امریکا میں پر تشدد مظاہرے جاری،مزید ایک شخص ہلاک June 1, 2020 ٹرمپ نے بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا کو دہشت گرد قرار دیدیا۔
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے June 1, 2020 حوثی باغیوں نے خمیس مشیط شہرکو نشانہ بنانےکی کوشش کی۔