عیسائی پیشواپوپ فرانسس کی زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات August 27, 2018 دورہ آئر لینڈ میں پادریوں کی جانب سے زیادتی کے شکار متاثرین سے ملاقات کی ۔
امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں چل بسے August 27, 2018 دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے تاہم جمعہ سے انہوں نے اپنا علاج ترک کردیا تھا۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، متعدد ہلاک August 27, 2018 جیکسن ول شیرف آفس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لوگوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
بل گیٹس کے گھر میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی August 27, 2018 بل گیٹس اپنے دفتر میں کتابیں پڑھنے میں گھنٹوں صرف کرتے ہیں اور باقی لوگ اپنے کمپیوٹر پر بیٹھے ہوتے…
ایران میں زلزلے سے 2افراد جاں بحق جبکہ300 سے زائد افراد زخمی August 26, 2018 زلزلےسے70گائوں کی بجلی معطل ہوگئی جبکہ گاڑیوں اور 500 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا
افغانستان کےصوبےنگرہار میں فضائی حملہ،داعش خراسان کےامیر ابوسیدہلاک August 26, 2018 فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش خراسان کے امیر کی شناخت سعد ارہابی کے نام سے ہوئی ہے، رپورٹس
افغان حکومت کو دھچکا، 4 اہم عہدیدار مستعفی August 26, 2018 افغان صدر نے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا جب…
انتہا پسند ہندوں کی ویب سائٹ پر گا ئے کی کڑاہی بنا نے کی ترکیب August 26, 2018 ویب سائٹ پر چکرپانی مہاراج کے لئے بھی ایک پیغام تھا ، رپورٹ
حوثی باغیوں کا الحدیدہ پر راکٹ حملہ،متعدد بچے جاں بحق August 26, 2018 داغا گیا ایک میزائل ایک گراؤنڈ میں گرا جہاں بچے کھیل رہے تھے
امریکی سینیٹرجان مکین81 سال کی عمرمیں چل بسے August 26, 2018 جان مکین دماغ کےکینسرجیسے موذی مرض میں مبتلاتھے