لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش ہوگئیں August 25, 2018 رپورٹر بے ہوش ہوکر گرِنے لگی تو وزیرنے انہیں زمین پر گرنے سے بچا لیا
امریکی پروفیسر نے تحقیق میں ناریل کے تیل کو ’خالص زہر‘ قرار دیدیا August 25, 2018 ناریل کے تیل میں سیرشدہ چکنائیوں (Saturated Fats) کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو صحت کے لیے زہر ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا جہاز خلا کی جانب اڑان بھرنے کو تیار August 24, 2018 خلاء میں راکٹ اور دیگر سامان لے جانے والا ’اسٹریٹو لانچ جہاز‘ چند ہفتوں میں اُڑان بھرنے کو تیار ہے۔
سعودی فورسز نے دھماکا خیز مواد سے بھری بوٹ تباہ کر دی August 24, 2018 آرامکو کے پلانٹ کو نشانہ بنانے کیلئے ریموٹ کنٹرول سے چلنے والی موٹر بوٹ کا استعمال کیا
امریکی ریاست ہوائی میں طوفان، ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کردی August 24, 2018 امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہوائی میں آج اورکل سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید August 24, 2018 شہادت کا واقعہ ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔
وزیراعظم اورامریکی وزیرخارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، امریکا مؤقف پرقائم August 24, 2018 مائیک پومپیو اور وزیراعظم عمران خان کی بات چیت سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…
واشنگٹن کے چرچ میں نماز عید کی ادائیگی August 24, 2018 نماز عید کے بعد متعدد مسلمانوں نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی
ایران کا ایک اورجوہری پلانٹ تیار کرنےکااعلان August 24, 2018 نیا جوہری پلانٹ بھی اپنے مقررہ وقت پرمکمل کیا جائے گا ۔ علی اکبر صالحی
بھارتی صحافی کلدیپ نائر کی آخری رسومات ادا August 24, 2018 کلدیپ نائر کے سوگواران میں بیوی اور 2بیٹے شامل ہیں