گیئرٹ وِلڈرز فریڈم پارٹی کے لیڈر ہیں جس نے گزشتہ انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی۔ اس پر یورپ کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی تھی۔
Read More »گیئرٹ وِلڈرز فریڈم پارٹی کے لیڈر ہیں جس نے گزشتہ انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی۔ اس پر یورپ کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی تھی۔
Read More »14 مارچ 2024
امریکا نے یوکرین میں اپنے فوجی دستے بھیجے تو اسے جنگی مداخلت کے طور پر دیکھا جائے گا۔
Read More »ملنے والی اشیا میں زندہ سانپ، بندر کا ہاتھ، روئی میں لپٹے ہوئے انڈے، مردہ پرندہ اور جانور کی کھال شامل تھی جس پر مختلف علامتیں بنی ہوئی تھیں
Read More »یہ حملہ اُس واقعے سے ایک گھنٹے بعد ہوا جب اسرائیل نے جنوبی رفح میں اقوام متحدہ کے خوراک کی تقسیم کے مرکز پر بمباری کی تھی
Read More »یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو شروع ہونے والی ووٹنگ 16 اور 17 مارچ کو بھی جاری رہے گی۔
Read More »13 مارچ 2024
فلوریڈا کا رہائشی 52 سالہ شخص درد شقیقہ میں مبتلا ہونے کے سبب شدید اذیت میں تھا، ڈاکٹروں نےسر کا اسکین کروایا ۔
Read More »13 مارچ 2024
ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا
Read More »غزہ میں رمضان سے پہلے جنگ بندی کیلئے کوششیں کرنے والے ممالک قطر، مصر، امریکا جنگ بندی کرانے میں ناکام رہے ہیں۔
Read More »روس میں درجنوں ڈرونز اور راکٹوں سے اہداف کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں ایک بڑی آئل ریفائنری کو شدید نقصان پہنچا۔
Read More »13 مارچ 2024
شمون نامی پاکستانی شہری نے غلطی سے سرحد عبور کی تھی، جس کے سبب بھارتی فوجیوں نے جاسوس سمجھ کر شمون کو بھارتی جیل میں بند کر دیا تھا۔
Read More »