امریکہ ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔وزیر دفاع May 30, 2026 امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کافی ہیں، دوبارہ کارروائی ممکن ہے۔ پینٹاگون چیف
اسرائیلی فوج کا حملہ روکنے کا دعویٰ۔ حزب اللہ کا لانچر تباہ May 30, 2026 لبنان سے آنے والا مشتبہ میزائل/ڈرون ناکام، اسرائیلی فوج کا بیان
ایرانی وزیر خارجہ کا عمانی ہم منصب سے رابطہ۔مکمل حمایت کا اظہار May 30, 2026 خطے کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشاورت اور تعاون کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ عراقچی
نیتن یاہو نے لبنان کے دریائے لیتانی کو عبور کرنے کی تصدیق کر دی May 30, 2026 اسرائیلی فوج لیتانی دریا کے شمال تک داخل، کارروائیوں میں توسیع کا امکان
پابندیاں ہماری مثبت کارکردگی کی علامت ہیں۔خلیجِ فارس واٹر وے مینجمنٹ اتھارٹی May 30, 2026 ’آپ پابندیوں کے ذریعے آبنائے ہرمز پر وہ کنٹرول حاصل نہیں کر سکتے
امریکہ نے ایران کے دفاعی سپلائی نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دیں May 30, 2026 وہ ایران کے دفاعی شعبے کو حساس امریکی ٹیکنالوجی فراہم کر رہا تھا
ایران کے ساتھ معاہدے پر حتمی فیصلہ کرنے کی تیاری کر رہا ہوں۔ٹرمپ کا اعلان May 30, 2026 موجودہ جنگ بندی میں توسیع شامل ہو سکتی ہے۔ حتمی فیصلے کی تیاری جاری
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج بدستور چوکس اورتعینات ہیں۔ سینٹکام May 30, 2026 امریکی مرکزی کمان نے گشت پر مامور ایف-16 طیارے کی تصویر بھی جاری کر دی
ٹرمپ اپنے بنیادی مطالبات سے کم پر کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔وائٹ ہاؤس May 30, 2026 وائٹ ہاؤس کے ’کرائسس روم‘ میں ہونے والا اجلاس تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔ ترجمان
امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ایران جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کر رہا۔اسماعیل بقائی May 30, 2026 آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق فیصلہ ایران اور عمان کریں گے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ