ڈرون حملوں کا اثر، روس میں پٹرول کی قلت پھر شدت اختیار کرگئی August 18, 2026 پٹرول کی قلت کے باعث بعض مقامات پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی دیکھی گئیں، جس سے شہریوں کو مشکلات…
چھ ماہ کی معطلی کے بعدایرانی شہریوں کے لیے عمرہ پروگرام دوبارہ شروع August 18, 2026 ابتدائی مرحلے میں 18 ہزار زائرین کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب بھیجا جائے گا۔
ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات سے منسلک آئل ٹینکر روک لیا August 18, 2026 ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے ایران کی جانب سے مقرر کیے گئے مخصوص بحری راستے…
ایران جنگ کا اثر، ٹرمپ کی مقبولیت موجودہ دورِ صدارت کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی August 18, 2026 33 فیصد امریکی شہریوں نے ٹرمپ کی صدارتی کارکردگی کی منظوری دی، جبکہ 64 فیصد نے ان کی کارکردگی سے…
بھارت : جین زی کی سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں بدعنوانی کیخلاف بھوک ہڑتال August 17, 2026 جھاڑ کھنڈ کی ریاستی حکومت کے نمائندوں کی مظاہرین کی قیادت کرنے والے رہنماؤں سے ملاقات، جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن…
افغانستان: باغی کمانڈر جمعہ خان فاتح نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے August 17, 2026 ہتھیار ڈالنے کے بعد جمعہ خان فاتح کو افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد منتقل کر دیا گیا…
جنگ میں ایران کو 100 تجارتی طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا ، ایرانی وزیر August 17, 2026 دشمن نے ہوائی اڈوں، بنیادی ڈھانچوں، بجلی اور پانی کی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا، پریس کانفرنس
امریکہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا: پاسدارانِ انقلاب کی تردید August 17, 2026 ڈونلڈ ٹرمپ نے ’امریکہ اور پاسداران انقلاب کے خفیہ رابطے‘ کی تصدیق کر دی
غزہ پر حملے روکنے کا ٹرمپ کا اسرائیل سے مطالبہ قابل تحسین ہے، حماس August 17, 2026 قاہرہ میں جیرڈ کشنر سے ہونے والی حالیہ ملاقات خلیل الحیہ کی ان سے دوسری ملاقات ہے۔
ٹرمپ نے عمان پر حملے کی دھمکی دیدی August 17, 2026 ایران کوجوہری ہتھیار رکھنے نہیں دیں گے،ٹرمپ کا ایک بار پھر دوٹوک اعلان