عراق: کردستان کے وزیراعظم کے دفتر پر دو ڈرون حملے August 17, 2026 ایسے حملے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں، دفتر کو نشانہ بنانے کی کارروائی قابل مذمت…
ایران،امریکہ 60 روزہ مذاکراتی مدت ختم۔واشنگٹن اسلام آبادمفاہمت پرعملدرآمد کرے،تہران August 17, 2026 ایران اپنی خارجہ پالیسی کسی دباؤ، دھمکی یا مقررہ مدت کی بنیاد پر طے نہیں کرتا۔
قطر میں لاپتا ہونے والے 3 پائلٹس کی تصاویر جاری August 17, 2026 ریڈ کراس مبینہ طور پر زیرِ حراست پائلٹس تک رسائی حاصل کرےان کی خیریت معلوم کرے اور تہران کو آگاہ…
لبنان پر اسرائیلی حملے خطے کے لیے تشویشناک ہیں:صدر اردوان August 17, 2026 لبنان کی سلامتی اور پورے خطے میں امن و استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی لانا ضروری ہے
آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم کی تین روزہ تقریبات کی تیاریاں شروع August 17, 2026 ان تقریبات کی نگرانی ایران کے موجودہ سپریم لیڈر اور آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای…
اسپین کے سیوٹا میں ہزاروں تارکینِ وطن کا احتجاج،مراکش واپسی سے انکار August 17, 2026 دو ہفتے قبل بڑی تعداد میں تارکینِ وطن نے سرحد عبور کرکے سیوٹا کا رخ کیا تھا
اسرائیلی وزیر کا غزہ میں روزانہ 30 سے 40 افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ August 17, 2026 کارروائیوں کا دائرہ صرف ان افراد تک محدود نہیں ہونا چاہیے جنہیں فوری خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان آج سے اقوام متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھالے گا August 17, 2026 پاکستان 2027 کے ایجنڈے کی تیاری کے لیے رکن ممالک کے درمیان مشاورت اور مذاکرات کو آگے بڑھانے میں سہولت…
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں حاصل ہیں:عاصم افتخار August 17, 2026 پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان، بلوچستان لبریشن آرمی، مجید بریگیڈ اور داعش کے علاقائی گروپ سمیت مختلف مسلح تنظیموں…
اسرائیل کو امن منصوبہ ماننے پر مجبور کیا جائے:حماس August 17, 2026 منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور ایک نئی غیر فوجی انتظامیہ کے تحت علاقے…