امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی کا ایران معاہدے پر محتاط ردعمل June 16, 2026 امریکی کانگریس کو مذاکرات اور حتمی معاہدے کے جائزے میں کلیدی کردار دینے کا مطالبہ
انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی میں 6.7 شدت کا زلزلہ June 16, 2026 گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ۔مرکز شہر پالو سے تقریباً 42 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
ایران کے خلاف جنگ نے امریکی ساکھ کو مکمل طور پر مجروح کر دیا۔ایرانی کمانڈر June 16, 2026 حزب اللہ ناقابلِ شکست ہے، اس کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی
آبنائے ہرمز کبھی بھی جنگ سے پہلے کی صورتحال میں واپس نہیں آئے گا۔ایرانی یونین چیف June 16, 2026 بحری ٹرانزٹ نظام متاثر، نئی صورتحال اور نئے عالمی بحری نظم کی ضرورت قرار
نیتن یاہو کا ایران پر حملوں کا دفاع۔فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان June 16, 2026 اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار رکھے گا۔ مفادات کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی
آبنائے ہرمز کے نزدیک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ رپورٹ June 16, 2026 ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا
مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب June 16, 2026 نئے اسلامی سال کے آغاز پر 47 ریشمی پینلز پر مشتمل نیا غلاف نصب، سونے چاندی کی کڑھائی نمایاں
کیلیفورنیا میں امریکی بی52 بمبار طیارہ گر کر تباہ۔ 8افراد ہلاک June 16, 2026 طیارہ پرواز کے فوراً بعد صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، روسی میڈیا
امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت صرف ڈیڑھ صفحے پر مشتمل ہے۔جے ڈی وینس June 16, 2026 امریکہ، ایران معاہدہ ابتدائی مرحلے میں، تفصیلات بعد میں طے ہوں گی۔ امریکی نائب صدر
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ٹرمپ June 16, 2026 ایران سے متعلق مالی امداد کی افواہوں پر ٹرمپ کی وضاحت سامنے آ گئی