بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے خالدہ ضیا کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور آج ملک بھر میں عام تعطیل رہی۔
Read More »31 دسمبر 2025
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے خالدہ ضیا کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور آج ملک بھر میں عام تعطیل رہی۔
Read More »یہ الرٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد غیر قانونی داخلوں کو روکنا اور امریکی سرحدوں کی سکیورٹی مضبوط کرنا ہے۔
Read More »کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
Read More »گرفتار افراد نئے سال کے موقع پر مختلف شہروں میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ کارروائیوں کے دوران 110 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا
Read More »باہمی برابری کے اصول کے دائرہ کار کے تحت فیصلہ کیا ہے۔ تہران
Read More »30 دسمبر 2025
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق خالدہ ضیا کے جنازے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
Read More »انسدادِ دہشت گردی یونٹس کی واپسی رضاکارانہ بنیادوں پر اور شراکت داروں کے ساتھ مکمل رابطے اور تعاون سے عمل میں لائی جائے گی۔وزارتِ دفاع
Read More »30 دسمبر 2025
یہ اقدام کینیڈا کی جانب سے 2024 میں پاسداران انقلاب گارڈز کو دہشتگرد تنظیم قرار دیے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ
Read More »30 دسمبر 2025
یمن کی فضائی، بحری اور بری حدود 72 گھنٹوں کےلیے بند رہیں گی،یمنی صدارتی کونسل
Read More »30 دسمبر 2025
یہ ملاقات اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے بعد ہو رہی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos