ویڈیو گیمز کے شائقین کا 13 برس کا طویل انتظار بالآخر ختم، جی ٹی اے سکس باضابطہ طور پر لانچ November 19, 2026 13 سال بعد ریلیز، اربوں ڈالر کی لاگت، دنیا بھر میں غیر معمولی پذیرائی۔
ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا عندیہ، روس اور چین سے مدد لینے کا امکان مسترد November 19, 2026 اہم بیان، امریکی صدر کا طویل المدتی معاہدے کا مطالبہ، چینی و روسی صدور سے شینژن میں ملاقات آج ہوگی۔
ٹرمپ اور پیوٹن کی تقریباً ایک گھنٹے طویل ملاقات،کوئی بیان جاری نہیں کیا November 19, 2026 ملاقات اے پی ای سی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جہاں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سہ فریقی…
2035 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا،پیو ریسرچ سنٹر کی رپورٹ November 19, 2026 2020 سے 2025 کے دوران مسلمان خواتین کے ہاں تقریباً 25 کروڑ 20 لاکھ بچوں کی پیدائش ہوئی، جبکہ مسیحی…
پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کے سیاسی کارکن بھی لندن میں لڑ پڑے ، متعدد زخمی November 18, 2026 قریب کے اختتام کے بعد مبینہ طور پر عوامی لیگ سے وابستہ کارکنوں نے حملہ کیا،ناہید اسلام کا کارروائی کا…
امریکی فوج کے سربراہ کا اچانک دورۂ اسرائیل ، اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں November 18, 2026 دوطرفہ دفاعی تعاون، سیکیورٹی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے اور ایران کے حوالے سے ابھرتی ہوئی ممکنہ صورتِ حال پر…
آبنائے ہرمز میں اماراتی آئل کمپنی کے بحری جہاز پر حملہ ، 11 افراد زخمی November 18, 2026 ایک رکن تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،اماراتی سرکاری نیوز ایجنسی
بھارت کے پاس 36 رافیل طیارے تھے ، 32 رہ گئے، 4 کہاں گئے ؟ برطانوی جریدہ November 18, 2026 پاکستان کے اس دعوے کو تقویت ملی ہے مئی 2025 میں پاکستانی فضائیہ نے 4 بھارتی رافیل طیارے مار گرائے…
ٹرمپ شینزن پہنچ گئے، امریکہ، روس اور چین کے صدور کا تاریخی مصافحہ November 18, 2026 ایپیک اجلاس کے موقع پر شینزن میں عالمی رہنماؤں کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
ڈھاکہ سٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل November 18, 2026 واقعہ ساف چیمپئن شپ فائنل کے دوران پیش آیا