مقبوضہ کشمیر میں ہماری کارروائیاں عوام دوست ہیں ۔بھارتی آرمی چیف July 1, 2018 جنگجوؤں کیخلاف آپریشن انجام دینے کیلئے ایک طریقہ کاراورمقررہ ضابط کارہے،بپن راوت
اشرف غنی کی طالبان کو پھر امن عمل میں شمولیت کی دعوت July 1, 2018 طالبان کو اب عوام اور مذہبی سکالرز کے ردعمل کا سامنا ہے۔اشرف غنی
شمالی کوریا نے یورینیئم کی افزودگی میں اضافہ کر دیا۔امریکہ July 1, 2018 ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ شمالی کوریا امریکہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔امریکہ
برطانیہ میں 12.6ملین پاؤنڈ کا فراڈ۔ 3ججز سمیت 6وکلا گرفتار July 1, 2018 گرفتار افراد کو 17جولائی کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا، رپورٹ
عالمی براداری دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں تسلیم کرے،چین June 30, 2018 پاکستان کی کاوشوں نے نا صرف چین بلکہ عالمی برادری کے کئی ممالک کا دل جیت لیا ہے،ترجمان چینی وزارت…
پیوٹن سے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھائوں گا،ٹرمپ June 30, 2018 ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ وہ اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ شام اور یوکرائن پر بھی بات چیت کریں گے
مقبوضہ کشمیرمیں شہیدنوجوانوں کےجنازےمیں شرکانےپاکستان کےجھنڈےلہرا دیئے June 30, 2018 گزشتہ روزپلوامااورکپواڑہ میں بھارتی فورسز کی جانب سے 5کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا گیا تھا
امریکی صدر اورسعودی فرمانرواشاہ سلمان کےدرمیان ٹیلیفونک گفتگو June 30, 2018 دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والے گفتگو میں تیل کی پیداوارپر تبادلہ خیال کیا گیا
پیروں سےمعذورشامی مایااب اپنےپیروں پرچلے گی June 30, 2018 استنبول میں پیدائشی طور پر پیروں سے معذور دونوں باپ بیٹی کو مصنوعی پیر لگائے جائیں گے
امریکانے70سال بعداپنی فوج جنوبی کوریاکے دارلحکومت سےدورمنتقل کردی June 30, 2018 امریکا نے 70 سال بعد باقاعدہ طور پراپنی افواج شمالی کوریا کے ہتھیاروں کی رینج سےدور منتقل کردی ہے