دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، واضح طور پر مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے اپنی پسند کے حق کا استعمال کیا
Read More »دھاندلی کے دعوؤں پر مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں، واضح طور پر مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے اپنی پسند کے حق کا استعمال کیا
Read More »12 فروری 2024
خاتون نے لیک وڈ چرچ میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں خاتون ہلاک ہوگئی۔
Read More »گزشتہ ماہ کے آغاز میں بھی لائیڈ آسٹن طبعیت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل ہوگئے تھے، انہیں کینسر کے علاج میں پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔
Read More »غزہ پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں 2 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک ہوئے۔ اس حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »12 فروری 2024
7افراد ہندوستان واپس بھی آ چکے ہیں ۔ یہ تمام افراد قطر کی ایک نجی فرم ’دہرہ گلوبل ‘کے لیے کام کر رہے تھے۔
Read More »12 فروری 2024
حازم ہنیہ کی عمر22 سال ،کالج پڑھتے تھے، شہادت کی اطلاع فی الحال غیر مصدقہ ہے :مقامی میڈیا،اسماعیل ہنیہ کی تصدیق نہ تردید
Read More »تمام امیدواروں اور ان کے حامیوں کے لیے یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ پاکستانی عوام کی خاطر انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا مکمل احترام کیا جائے
Read More »غزہ اور اس سے ملحق علاقوں پر بمباری کے علاوہ اسرائیلی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں پناہ گزین کیمپوں پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔
Read More »ڈایانا کارنیرو گوایس کے علاقے نارنجل میں نشانہ بنایا گیا۔اکواڈر میں ایک کاؤنسلر کو بھی ایک میٹنگ کی صدارت کے فوراً بعد گولی مار دی گئی۔
Read More »مجھے امید ہے عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت کی شخصیات اور اپوزیشن کے ارکان ہر حال میں ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں گے
Read More »