امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات انتہائی مشکل ہوں گے۔ ماہر June 22, 2026 جوہری معاملے، پابندیوں کے خاتمے اور منجمد اثاثوں پر اختلافات برقرار ہیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا اسرائیل کو جنوبی لبنان چھوڑنےکا انتباہ June 22, 2026 قدس فورس کے سربراہ نے اسرائیل کو "ذلت آمیز شکست" سے خبردار کردیا۔
ایندھن کی قیمتوں میں کمی۔ایئر ایشیا ایکس کا کرائے کم کرنے کااعلان June 22, 2026 کمپنی نے 15 جون سے فضائی کرایوں میں 5 فیصد کمی کردی،مزید ردوبدل جاری رہے گا۔
ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کامقصد دباؤ برقرار رکھنا ہے۔سابق امریکی سفارتکار June 22, 2026 امریکی سفارتکار نے مفاہمتی یادداشت کو حد سے زیادہ امید پر مبنی قرار دے دیا۔
ثالثی کے بعد ایران کے لیے منجمد اثاثے جاری۔تعمیر نو منصوبے کی راہ ہموار June 22, 2026 ایران کے مطابق آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم اور برآمدات پر پابندیاں ہٹانے پر اتفاق
قطری وزیراعظم کا مذاکراتی عمل مکمل ہونے تک حمایت جاری رکھنےکا اعلان June 22, 2026 قطر بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
قطر اور پاکستان نے مذاکرات کو پٹری پر رکھنے میں کردار ادا کیا۔ایران کا بیان June 22, 2026 سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت، تاہم بہت سا کام ابھی باقی ہے
نیتن یاہو کا جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان June 22, 2026 اسرائیلی فوج سیکیورٹی زون میں موجود رہے گی، وزیراعظم کا بیان
قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں شدید دھماکے۔ 54 افراد زخمی، 18 لاپتہ June 22, 2026 راس لفان پلانٹ میں آتشزدگی پر قابو پالیا گیا، 18 افراد لاپتہ
وزیر اعظم شہباز شریف آج سوئٹزرلینڈ سے پاکستان واپس پہنچیں گے June 22, 2026 امریکہ ایران مذاکرات میں ثالثی کے بعد دورہ مکمل۔ اہم سفارتی ملاقاتیں بھی ہوئیں