ایران کا لبنان میں سفیر پر امریکی پابندیوں کی شدید مذمت May 22, 2026 محمد رضا شیبانی، جو لبنان میں ایران کے نامزد سفیر تھے
آبنائے ہرمز میں ٹول نظام پر امریکہ ایران سفارتی معاہدہ ممکن نہیں۔مارکو روبیو May 22, 2026 آئندہ چند دنوں میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ
امریکہ پولینڈ میں مزید 5000 فوجی بھیجے گا۔ ٹرمپ کا اعلان May 22, 2026 ایک ہفتہ پہلے پینٹاگون نے وہاں 4000 فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کر دیا تھا
مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج “انتہائی الرٹ” ہے۔ سینٹکام May 22, 2026 بحیرہ عرب میں امریکی بحری بیڑا مکمل تیاری کی حالت میں ہے۔ امریکی حکام
ایران جنگ کے دوران 7200 سے زائد افراد کو ملبے سے زندہ نکالا گیا May 22, 2026 ایران میں جنگ کے دوران تباہی اور امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایران جنگ کے باعث تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت معطل ہوگئی۔امریکی حکام May 22, 2026 تائیوان کو اسلحہ فروخت میں تاخیر پر امریکی سینیٹ میں تشویش
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ۔ 2 افراد جاں بحق May 22, 2026 جنوبی لبنان میں کشیدگی برقرار ہے، مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں
مذاکرات کا محور صرف جنگ کا خاتمہ ہے۔ یورینیئم پر بات نہیں ہوئی۔ایرانی وزارت خارجہ May 22, 2026 مذاکرات کی تفصیلات کے بارے میں درست معلومات مجاز حکام۔مذاکراتی ٹیم کے ترجمان دینگے۔ بقائی
عراق کا خلیج میں لاپتہ دو جہازوں کی تلاش کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن May 22, 2026 بولیوین پرچم بردار “برج 1” اور “برج 2” کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ تحقیقات جاری
آبنائے ہرمز میں بحری خطرات بدستور موجود ہیں۔ برطانوی انتباہ May 22, 2026 آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں اور بحری قزاقی کے خدشات بڑھ گئے ہیں