جنوبی لبنان میں ملبے سے13 لاشیں برآمد۔اسرائیلی حملوں سے ہلاکتوں میں اضافہ June 22, 2026 2 مارچ سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 4 ہزار 106 افراد جاں بحق
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حملہ۔ حماس کے 2 کمانڈروں مارنے کا دعویٰ June 22, 2026 3۔ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں ہلاکتیں جاری، اسرائیلی فوج کا نیا دعویٰ
فلپائن میں اسکول پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک June 22, 2026 دونوں مشتبہ حملہ آور کم عمر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے
امریکہ ایران معاہدے کے لیے 60 روزہ روڈ میپ خوش آئند ہے۔سوئٹزرلینڈ June 22, 2026 مفاہمتی یادداشت کی بنیاد پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ ایک مثبت قدم ہے
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ۔2 فلسطینی نوجوان جاں بحق June 22, 2026 مغربی کنارے میں چھاپے، گرفتاریاں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری۔ کشیدگی میں اضافہ
آبنائے ہرمز ایران کے خودمختار پانیوں کا حصہ ہے۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ June 22, 2026 ایران امریکا مذاکرات کے دوران تہران کا آبنائے ہرمز پر انتباہ
ایرانی اصلاح پسند رہنما کی مذاکراتی ٹیم کی حمایت کا اعلان June 22, 2026 امریکہ پر بھروسہ نہیں، لیکن مذاکرات ضروری ہیں۔ ایرانی سیاستدان
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد بحری آمدورفت میں نمایاں کمی June 22, 2026 ایران کے اعلان کے بعد جہازوں کی نقل و حرکت ایک تہائی تک محدود ہوگئی۔
حزب اللہ کا دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان June 22, 2026 تنظیم نے خطے میں اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہنے کا اعلان کردیا۔
اسرائیل نے رام اللہ جانے والے یونانی مزدور رہنماؤں کے وفد کو ملک بدر کردیا June 22, 2026 فلسطینی حکام کے مطابق وفد کے ارکان سے پوچھ گچھ اور کئی گھنٹے حراست میں رکھاگیا۔