ریاست گواناجواٹو بڑی فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Read More »ریاست گواناجواٹو بڑی فیکٹریوں کی وجہ سے میکسیکو میں مشہور ہے لیکن حالیہ برسوں میں وہاں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Read More »18 دسمبر 2023
ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔
Read More »مثبت پیش رفت کی امید ہے ، قطر وزارت خارجہ، حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے،حماس
Read More »17 دسمبر 2023
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اُٹھیں۔ فیکٹری میں کھڑی دو گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔
Read More »17 دسمبر 2023
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق کشتی میں 86 تارکین وطن سوار تھے، جن میں سے 25 کو زندہ بچا لیا گیا۔
Read More »16 دسمبر 2023
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح آج انتقال کرگئے۔امیرکویت کو گزشتہ ماہ نومبر میں طبیعت کی خرابی کے سبب ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا
Read More »16 دسمبر 2023
’یہ فلوٹیلا (بیڑہ) خلیج فارس میں 20 دن سے بھی کم عرصے رہا اور اس دوران مسلسل پاسدارانِ انقلاب کی بحری افواج کی انٹیلی جنس نگرانی میں رہا‘۔
Read More »بھارت بیرونِ ملک سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلاء کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔بھارتی حکومت کی حالیہ کوششوں سے مذہبی آزادی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
Read More »16 دسمبر 2023
غیر قانونی قیام پذیر امیگرنٹس کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کینیڈا میں 2025 تک پانچ لاکھ افراد کو امیگریشن دینے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
Read More »16 دسمبر 2023
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے اپنی یونیورسٹی کھولنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے 10 کروڑ ڈالر کا فنڈ مختص کر دیا۔
Read More »