امریکی نائب صدر ایران مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ نہیں جائیں گے June 19, 2026 وائٹ ہاؤس نے دورے کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ تکنیکی منصوبوں کی عدم حتمی شکل قرار دی
حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ٹینکوں پر حملے کا دعویٰ June 19, 2026 جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران تین مرکاوا ٹینک تباہ کر دیئے۔ حزب اللہ
قطر۔ پاکستان۔ اسلامی ممالک کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ پزشکیان June 19, 2026 مفاہمتی یادداشت کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا گیا۔ ایرانی صدر
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت آسان بنانے کا فیصلہ June 19, 2026 ایران میں اجازت ناموں کے اجرا کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
ایران کو 300 ارب ڈالر ادائیگی کی خبر جھوٹ ہے۔ ٹرمپ June 19, 2026 معاشی اشاریے امریکی معیشت کے لیے مثبت قرار دے دیے گئے
امریکی نائب صدر کا اسرائیلی حکومت کو دوٹوک پیغام June 19, 2026 جے ڈی وینس نے اسرائیلی قیادت کو پالیسی پر نظرثانی کا مشورہ دیدیا
امریکہ کی حزب اللّٰہ سے منسلک افراد۔ اداروں پر نئی پابندیاں June 19, 2026 مالی معاونت اور سیاسی حمایت کے الزامات پر کارروائی۔ امریکی شکنجہ مزید سخت
امریکہ ایران مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوں گے June 19, 2026 برجنسٹاک میں اہم ملاقات، شرکا کی تفصیلات کو تاحال خفیہ رکھا گیا ہے
مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی حکام کو امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی June 19, 2026 امریکہ حد سے زیادہ مطالبات کرے گا تو وہ اسے تسلیم نہیں کریں گے۔
وعدہ خلافی ہونے پر ہم بھرپور ردعمل دیں گے۔قالیباف June 19, 2026 محمد باقر قالیباف نے معاہدے کی شرائط پر عملدرآمد یقینی بنانے کا عزم ظاہر کردیا