سکول ،ہسپتال، رہائشی عمارتیں ، عبادت گاہیں سب کچھ ملیا میٹ کردیا ، خان یونس، رفاح ، جبالیہ اور دیگر علاقوں پر حملوں میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
Read More »سکول ،ہسپتال، رہائشی عمارتیں ، عبادت گاہیں سب کچھ ملیا میٹ کردیا ، خان یونس، رفاح ، جبالیہ اور دیگر علاقوں پر حملوں میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔
Read More »10 دسمبر 2023
لائبریری کے ایک ملازم نے ایک کتابوں کی سیل پر ملنے والی مصنف ہیری کولنگ ووڈ کی کتاب دی کروز آف دی ایسمرالڈا 119 سال بعد لائبریری کو لوٹا دی۔
Read More »10 دسمبر 2023
سلامتی کونسل کے اکثر اراکین غزہ میں جنگ بندی کے حق میں ہیں لیکن امریکا نے قرار داد کو ویٹو کردیا، اکثریتی فیصلے کے خلاف جانا کہاں کا انصاف ہے۔
Read More »10 دسمبر 2023
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ان غیر مصدقہ خبروں نے ایک طوفان برپا کیا ہوا تھا۔ جس سے ان کے فالوورز اور عوام میں بے جا تشویش پائی گئی
Read More »9 دسمبر 2023
ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ایک قابل اعتبار روڈ میپ بھی ہونا چاہیے۔
Read More »غزہ کے وسیع علاقے ویران اور 80 فیصد آبادی بےگھرہوچکی ہے، غزہ میں خوراک،ایندھن، پانی اور ادویات کی کمی، بیماریوں کےخطرےکا بھی سامنا ہے
Read More »سات اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک شہدا کی تعداد 17 ہزار487 سے تجاوز کرگئی ہے۔ حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں پر حملے جاری ہیں۔
Read More »یہ مسجد ٹاور ہیملٹس میں واقع ہے جو کہ یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے جب کہ مسجد میں 7 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے۔
Read More »قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے، برطانیہ ووٹنگ کے عمل سے باہر رہا، امریکا کی جانب سے قرارداد ویٹو کرنے پر متحدہ عرب امارات نے مایوسی کا اظہار
Read More »فائرنگ ایک نوجوان نے کی جس نے پینٹ شرٹ اور کیپ پہن رکھی تھی اور مشکوک حالت میں دروازے کے باہر بار بار چکر لگا رہا تھا
Read More »