وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے اموات 3ہزارتک پہنچ گئیں July 5, 2026 16 ہزار 592 افراد زخمی ہوئے، جبکہ 6 ہزار 309 شہری اپنے گھروں سے محروم ہوگئے
امریکہ کا 250واں یومِ آزادی پر تقریبات۔ آتش بازی کا شاندار اہتمام July 5, 2026 صدر ٹرمپ نے عوام کو مبارکباد دی، وزیراعظم شہباز شریف نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
شہدا کے خون کا حساب لیا جائے گا۔ایرانی وزارتِ انٹیلی جنس July 5, 2026 امریکہ اور اسرائیل پر سنگین الزامات، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا اعلان
70 سے زائد ممالک نےخامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔عباس عراقچی July 5, 2026 ایرانی وزیر خارجہ نے دوست عرب ممالک کے نمائندوں کی شرکت کو سراہا
معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے۔ ایران July 5, 2026 تہران نے واشنگٹن پر عدم اعتماد کے باوجود علاقائی استحکام کے لیے جنگ بندی منظور کی
عالمی خاموشی نے اسرائیل کو خطے میں کارروائیوں کا موقع دیا۔صدر پزشکیان July 5, 2026 ایرانی صدر نے کہا خطے میں امن، تعاون اور ہم آہنگی کےلیے کوششیں جاری رہیں گی
اگر چاہتے تو خامنہ ای کے جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے۔ٹرمپ July 5, 2026 خامنہ ای کے جنازے میں عوام کی بڑی تعداد نے حیران کر دیا۔ امریکی صدر
ایران کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری برقرار رکھیں گے۔ روس July 5, 2026 جنگ کے دوران آبنائے ہرمز ایران کی بڑی اسٹریٹجک برتری ثابت ہوئی، روسی نائب چیئرمین
حزب اللہ۔ حماس کے سینیئر نمائندوں کی علی خامنہ ای کی سوگ کی تقریب میں شرکت July 5, 2026 علی خامنہ ای کی تدفین جمعرات کو ان کے آبائی شہر مشہد میں کی جائے گی۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر سروس فیس عائد کریں گے۔ایران July 5, 2026 ایران، عمان کے تعاون سے اس اہم آبی گزرگاہ کے لیے ’نئے انتظامات‘پر کام کررہا ہے