طیارے میں عملے سمیت 67 افراد سوار تھے،حکام کےمطابق مسافروں کا تعلق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور روس سے ہے۔
Read More »طیارے میں عملے سمیت 67 افراد سوار تھے،حکام کےمطابق مسافروں کا تعلق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور روس سے ہے۔
Read More »طیارہ حادثے میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، طیارہ آذربائیجان سے روس جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔
Read More »26 دسمبر 2024
برطانوی نژاد شام کی سابق خاتونِ اوّل کا علاج جاری ہے اور اسی دوران انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لیے انہوں نے خود کو الگ بھی کر لیا ہے
Read More »26 دسمبر 2024
جھڑپیں بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کی گرفتاری کے دوران ہوئیں۔
Read More »25 دسمبر 2024
حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 62 مسافر اور 5 عملے کے افراد سوار تھے۔
Read More »ایٹمی صلاحیت کے حامل ملکوں سے ڈیل مختلف انداز سے کی جاتی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دورِ اقتدار میں اُس وقت کی پاکستانی حکومت سے بہترین تعلقات تھے۔
Read More »پاکستان کی جیل میں قید رہنما بانی پی ٹی آئی، امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح سیاست میں آؤٹ سائیڈر تھے، کامن سینس کی بات کرتے تھے۔
Read More »25 دسمبر 2024
ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے ، اسرائیل عالمی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
Read More »25 دسمبر 2024
سابق صدر کو بخار ہونے کے بعد ٹیسٹ اور علاج کے لیے پیر کی شام واشنگٹن ڈی سی کے جارج ٹاؤن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔
Read More »25 دسمبر 2024
امریکی شہری یوجین سپیکٹر کو گزشتہ برس اگست میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
Read More »