نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں
Read More »نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں
Read More »الٹرا آرتھوڈوکس جماعتوں میں سے ایک United Torah Judaism نے نیتن یاہو کی کابینہ اور حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی۔
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان کسی ممکنہ ملاقات کے لیے تاریخ، وقت یا مقام کا تعین تاحال نہیں ہوا۔
Read More »15 جولائی 2025
ڈیڈی کی جانب بھاگنے والے نیتن یاہو میزائلوں سے تباہ خفیہ جگہیں اب تک چھپا رہے ہیں۔
Read More »فال ریور کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کا واقعہ گذشتہ رات پیش آیا۔
Read More »ہمارے میزائلوں نے اسرائیلی خفیہ تنصیبات کو نیست و نابود کیا،عباس عراقچی
Read More »فرقہ وارانہ جھڑپیں دروز اکثریتی علاقے میں ہوئیں۔ یکے بعد دیگرے کئی افراد کے اغوا پر مقامی بدو قبائل اور دروز ملیشیا کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔
Read More »وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں صاف پانی لینے کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر میزائیل حملے میں 6 بچوں سمیت 8 افراد شہید اور کم از کم 17 زخمی ہو گئے۔
Read More »کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت ادویات، خوراک، طبی سازوسامان اور بچوں کا سامان لے کر روانہ ہوئے ہیں۔
Read More »14 جولائی 2025
مودی نے حکومت سنبھالتے ہی وزارتوں میں کیمرے لگوا کر صحافیوں کے پریس انفارمیشن بیورو کارڈز منسوخ کردیے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos