4 اسرائیلی شہریوں پر ایران کیلئے جاسوسی کے الزامات عائد May 9, 2026 مبینہ طور پر حساس مقامات کی تصاویر بنانے اور معلومات فراہم کرنے کا الزام
اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ پاکستان May 9, 2026 مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا واحد حل ایک آزاد خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔
امریکہ کی جنگ بندی تجویز پر ایران کا ردعمل تاحال غیر واضح May 9, 2026 تہران کا جواب ابھی موصول نہیں ہوا، صورتحال اب بھی غیر یقینی ہے
ایران پر ہتھیاروں کے حصول میں مدد کا الزام، 10 افراد و کمپنیوں پر پابندیاں عائد May 9, 2026 خام مواد کی فراہمی میں مدد دینے والوں پر امریکی محکمہ خزانہ کی کارروائی
روس خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا۔استحکام کے حق میں ہے۔ سرگئی لاوروف May 9, 2026 خطے میں کشیدگی کو دوبارہ بڑھنے سے روکنے کے لیے مذاکراتی عمل کی حمایت ضروری ہے۔
قطری وزیرِ اعظم کی جے ڈی وینس سے ملاقات، ایران تنازع حل کے لیے بات چیت پر زور May 9, 2026 ملاقات کے دوران فریقین نے خطے کی تازہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔
ایران کے جزیرہ خارگ سے تیل اخراج،سیٹلائٹ تصاویر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی May 9, 2026 ایران کے اہم برآمدی ٹرمینل سے اخراج کی وجہ فوری معلوم نہ ہوسکی
لبنان اسرائیل مذاکرات کا باضابطہ آغاز امریکا میں ہوگا May 9, 2026 14 او ر 15 مئی کو جامع امن و سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت متوقع ہے
حزب اللہ کے اسرائیلی افواج پر 26 حملوں کا دعویٰ۔ جنوبی لبنان میں شدید جھڑپیں May 9, 2026 لبنانی قصبے دیرسریان کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک پر میزائل حملہ کیا گیا
امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد منتقل ہونے کا امکان May 9, 2026 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر کام، جنگ بندی فریم ورک زیر غور